دوسرا حصّہ
چوتھا جرم
غیر عورتوں کا دیدار کرنا
قُلْ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ يَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِـمْ وَيَحْفَظُوْا فُرُوْجَهُـمْ ۚ ذٰلِكَ اَزْكـٰى لَـهُـمْ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ خَبِيْـرٌ بِمَا يَصْنَعُوْنَ
(النور: 30)
مومن مردوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں، یہ ان کے لیے زیادہ
پاکیزہ ہے۔ بےشک اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے جو وہ کرتےہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ نگاہ شیطان کے تیروں میں سے ایک تیر ہے جو شخص اس سے اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے بچے تو اللہ تعالیٰ اس کو ایساایمان عطا فرماتے ہیں جس کی مٹھاس اور لذت دل میں محسوس کرتا ہے۔
[طبرانی]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ ہر آنکھ قیامت کے دن روئے گی مگر وہ آ نکھ جو اللہ تعالیٰ کی حرام کی ہوئی چیزوں کے دیکھنے سے بند رہے اور وہ آنکھ جو اللہ تعالیٰ کی راہ (جہاد)میں جاگتی رہے اور وہ آنکھ جو اللہ تعالیٰ کے خوف سے روئے گو آنسو صرف مکھی کے سر کے برابر ہی نکلا ہو۔
غیر محرم کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے
مسلم شریف میں حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے ارشاد فرمایا:ابنِ آدم کا زنا اس کے ذمہ لکھ دیا گیا ہے۔ جسے وہ لامحالہ پالے گا؛
آنکھوں کا زنا شہوت سے دیکھنا ہے۔ زبان کا زنا (شہوت کی بات) بولنا ہے۔ کانوں کا زنا (شہوت کی بات) سننا ہے۔ ہاتھوں کا زنا (شہوت سے) تھامنا ہے اور پیروں کا زنا (شہوت کی ناجائز تکمیل کے لیے) چلنا ہے۔ دل خواہش، تمنا اور آرزو کرتا ہے۔ پھر شرم گاہ یا تو سب کو سچا کر دیتی ہے یا جھوٹا بنا دیتی ہے۔
حدیث میں آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے آنکھ کے زنا سے آغاز فرمایا، اس لئے کہ ہاتھ، پیر، دل، اور شرمگاہ سب کی اصل آنکھ ہے۔
مسلم شریف میں حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں میں نے نبی کریم صلّی اللہ علیہ وسلّم سے اچانک پڑنے والی نظر کے بارے میں دریافت کیا، آپ نے فرمایا: ”اپنی نظروں کو پھیر دیا کرو” اور ایک روایت میں اس طرح ہے: ” آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے مجھے نگاہوں کے پھیرنے کا حکم دیا”
[مسلم ٫بخاری]
Second part
Fourth Criminal
Watching non-women
قل للمؤمنين يغضوا من ابصارهم ويحفظوا فيها فما لهم الله خبير بما يصعون(النور: 30)
Tell the believer the men to keep their eyes down and protect their shy cars, this is more for them.Is clean Verily, Allah is fully aware of what they do.The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) states that there is an arrow in the arrows of the devil who gives birth to him because of the fear of Allah. Allah gives him life in his sweet and delightful heart. .[Tibrani]The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Every eye will cry on the Day of Resurrection, but it is not permissible to see the things which Allah has forbidden, and the eye which keeps awake in the way of Allah (ie Jihad) The tears that are afraid of the fear of Allah are just like the head of the fly.It is an eye-loving adultery.
It is narrated from Abu Hurayrah in Muslim Sharif that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: The adulteress of Ibne Adam has been written to him. Which he will inevitably receive;The eyes of the eye are to be seen. The language of adultery is to speak. To hear the words of adultery. The hands of adultery are to strain and the feet of the fetus
(for the ineligible completion). The heart desires, desires and desires. Then the shameful place either makes everyone true or liar.The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, "The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said:Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "I discovered about the sudden coming from the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)," he said: "Turn your eyes away" and one It is narrated in the tradition: "The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) ordered me to turn away."
[ Muslim]
آنکھ کا زنا
پہلی نگاہ سرسری دوسری ہے شیطانی۔
دوسری پہ نظر آتی ہے کالی بھی گوری زنانی۔
باری تھی اب چوتھے جرم کی۔
دیدار محبوبہ سے آنکھیں گرم تھی۔
آنکھیں ہیں اللہ کی ایسی عطا۔
غلط استعمال سے کرتی ہے فنا۔
عشق ہے اک ایسا افسانہ۔
بھرتے ہیں اعضاء اس کا جرمانہ۔
پڑھی جب آیات اور احادیث رسول۔
ڈسنے لگی مجھے اپنی آنکھوں کی بھول۔
انعامات میں آنکھ سب سے اچھا مال۔
شیطان بھی بناتا ہے اسی کے گرد جال۔
برائی کی طرف کیا آنکھ نے مجھے مائل۔
اجنبی عورت کو دیکھ کر ہوئی فورًا گھائل۔
آنکھ کی برائی ہے آنکھ کا زنا۔
فسادِ آنکھ سے ہوا گھرانہ میرا تباہ۔
پہلی نظر عاشقی کا تیر ہوا پیوست۔
خوشبو اور سنگھار نے خوب کیا مست۔
دوسری نظر میں ہوا دل میرا بےقابو۔
آواز کی جھنکار پر بن گیا میں سادھو۔
تیسری نظر عورت کے چہرے پر پڑی۔
اسی لمحہ ٹھہر گئی وقت کی گھڑی۔
چہرہ تھا خدا کی تخلیق کا شاہکار۔
اسی لمحہ دھڑکا دل میرا یار۔
آنکھ اور دل کا ہے آپس میں ایسا سنگم۔
محبوبہ کی نگاہ سے دھڑکن ہوئی بےہنگم۔
گناہ پہ گناہ کرکے ضائع ہوئی جوانی۔
یہی سے شروع ہوئی یاروں عشق کی کہانی۔
اللہ کی آیات سے انکار ہے تباہی۔
دیگا جسم ہمارا اس بات کی گواہی۔
آنکھ بھی امانت ہے بیوی کے واسطے۔
کرنے لگا خیانت میں اجنبی راستے۔
جس محبت سے دیکھتا تھا اپنی زوجہ کو۔
آنکھ کی بدکاری سے وہ محبت گئی سو۔
اک لمحہ کی غلطی سے پھیلی وہ تباہی۔
آخرت میں دیگی آنکھ میری بھی گواہی۔
شرم و حیا نہ قائم رکھا اپنی آنکھ کا۔
بوجہ گناہ کے کھل گیا بھرم ساکھ کا۔
آنکھ بھی امانت ہے بیوی کے واسطے۔
کرنے لگا خیانت میں اجنبی راستے۔
جس محبت سے دیکھتا تھا اپنی زوجہ کو۔
آنکھ کی بدکاری سے وہ محبت گئی سو۔
اک لمحہ کی غلطی سے پھیلی وہ تباہی۔
آخرت میں دیگی آنکھ میری بھی گواہی۔
شرم و حیا نہ قائم رکھا اپنی آنکھ کا۔
بوجہ گناہ کے کھل گیا بھرم ساکھ کا۔
چوتھا جرم میری آنکھ کا ہوا۔
خدا سے معافی مانگنے پرآنکھ ہوئی دھواں۔
قدر کرنا نہ سیکھا خدا کے انعامات کا۔
مقابلہ نہ کر سکا فرشتوں کی جماعت کا۔
گھپ اندھیرا کرنے آگئے وہ۔
آنکھوں کے علاج پر لگے لاکھوں سو۔
بن گیا میں تھالی کا بینگن۔
اچھی نہ لگتی بیوی ایمن۔
بنایا رشتہ اذدواج کو کھیل۔
بدنگاہی سے ملی عینک کی جیل۔
غرض کہ نگاہ بچا کر رکھنے میں ہے فائدہ۔
زوجہ اور اللہ کے ساتھ رہتا ہے معائدہ۔
یاروں کو بھی کی میں نے یہ ہی نصیحت۔
کہ قرآن وسنت پہ عمل میں ہے عافیت۔
اس آیت پرعمل کرنے سے ملی ایسی سعادت۔
دل میرے میں سما گئی لذت عبادت۔
اولاد پہ بھی چلنے لگا آنکھوں کا وار۔
آنکھ میں بڑھنے لگا دبدبہ اور پیار۔
یعنی کہ اولاد اور زوجہ کے واسطے۔
آنکھ میں نظر آنے لگے سارے راستے۔
Eye breaks
The first glance is the devil.
The other looks like a black girl.
The turn was now the fourth offense.
The eyes of the poor beloved were hot.
The eyes are God's blessings.
Destroyed by misuse.
This is a fiction.
The organs are the penalty for it.
When the verses and Hadiths Rasool.
I miss my eyes.
The best of the eyes in the rewards.
Devil also creates a snare around him.
The eye towards evil turned me on.
Strangers immediately watching the stranger woman.
Eye is the eye of adultery.
My home destroyed by corruption.
The first sight of love is the arrow.
Perfume and beauty.
My heart is unbelievable.
I got on the sound of the sound.
The third look was on the face of the woman.
The moment of the same time remains.
The face was the master of God's creation.
This moment my heart beat.
Eye and heart is such a combination.
The beloved woman was buried in sight.
Failure to be sinned by sin.
This is the story of love, the beginning of love.
Destruction of Allah's revelations is destruction.
The body will testify about us.
The eye is also trustworthy for the wife.
Strangers strangled in treasure.
The love which I used to see my son.
He loved the evil of the eye.
The destruction caused by one moment error.
My eyes witnessed in the Hereafter.
Do not be ashamed of your eye.
The sinfulness of the sin is opened.
The eye is also trustworthy for the wife.
Strangers strangled in treasure.
The love which I used to see my son.
He loved the evil of the eye.
The destruction caused by one moment error.
My eyes witnessed in the Hereafter.
Do not be ashamed of your eye.
The sinfulness of the sin is opened.
Fourth crime was my eye.
Smoked smoke while asking forgiveness from God.
Do not learn to appreciate God's rewards.
The angels of the angels could not compete.
They are coming to darkness.
Millions of hundred people on eye treatment.
The bananas of baked.
I do not like the wife.
The game made fun to the mediator.
I used to get anxiety due to misuse of sight.
The benefit is to keep the view in mind.
Living with God and the Examiner.
I also advised the patients.
That Qur'an is in the form of eternal life.
Such blessings have been found by following this verse.
The heart is delighted in worshiping me.
The child walked in the eyes of the eyes.
Eye grew up in love and love.
That is, for the children and the wife.
All the way to look at the eye.
زبان کا زنازبان اور آواز ہیں دونوں بہن بھائی ۔
زبان کے بغیر ہے ختم قوتِ گویائی ۔
زبان کے بغیر ہے جسم ہمارا ادھورا ۔
بولے بغیر نہیں ک سکتے ہم مدح اپنا پورا ۔
زبان کی عادت ہے میٹھی اور لذیذ ۔
چوری کا چسکہ ڈال کر بنا دیتے ہیں مریض ۔
زبان ہاتھ پاؤں اورعشق کی رائیں۔
ان کے بغیر نامکمل ہیں ادائیں۔
زبان ہاتھ پاؤں اور آواز کی برائی۔
زبان کے بغیر ختم ہے قوت گویائی۔
آواز تھی اس عورت کی بہت ہی پیاری۔
آواز کی کشش سے کی میں نے یاری۔
زبان سے کرتا میں نامحرم سے باتیں۔
باتوں کی لذتوں سے جاگتا راتیں۔
جھوٹ بولنے کا ہو گیا یاروں میں عادی۔
زبان بھی کرتی جھوٹ کی منادی۔
زبان سے کرتا میں دلبر کی تعریف۔
ہر کوئی کہتا نہیں رہا شریف۔
چوری کہے یا کہے زبان کا زنا۔
عزت میری کو کیا اس نے فنا۔
زبان کو دکھا دیا زنا کا راستہ۔
بیوی کی آواز سے نہ رہا واسطہ۔
کان کے زنا کی جیسے ہوئی ابتدا۔
گھریلوں آوازوں میں نہ رہا مزا۔
بیوی کی آواز لگنے لگی زہر۔
دل میں بھر جاتا اس کے لیے قہر ۔
زبان کے متعلق رسول صلّی اللہ کا ہے فرمان۔
درست زبان سے سنورتے ہیں دونوں جہان ۔
کہ سب اعضاء کرتےہیں صبح زبان سے درخواست ۔
اپنانا ہمیشہ تم راہیں راست ۔
تیرے سیدھے رہنے سے رہے گے ہم صحیح ۔
تیری نافرمانی سے پکڑے جائے گے ہر کہیں ۔
رکھا جس نے قابو شرمگاہ اور زبان کو ۔
جنت کا بنوں گا ضامن میں اگلے جہان کو ۔
ان احادیث کے پڑھنے کے بعد یاروں ۔
توبہ استغفار کرنے لگا میں پیاروں ۔
زبان جیسی نعمت کا نہ کیا میں نے شکر ۔
ذائقہ زبان کا ختم ہونے پہ لگی فکر ۔
زبان کا حق ہے اللہ کا کرے ذکر ۔
کرنے لگا ہر لمحہ میں اللہ کا شکر ۔
جلد ہی مل گئی ایسی دوائی ۔
درست زبان دینے لگی حق کی گواہی ۔
بیوی کی آواز لگنے لگی ایسے ۔
بج رہی ہو گھنٹیاں دل میں جیسے ۔
بچوں پر بھی آواز کا نہ ہوتا کوئی اثر ۔
توبہ استغفار سے دور ہونے لگی فکر ۔
Language evil
Both brothers and sisters are brothers and sisters.
The language is without ending the power convergence.
Body is without our bodies Our bodybuilding.
Without saying, we can not fulfill our complete fulfillment.
Language habits are sweet and delicious.
Patients steal and make a patient.
The language of the hand and the right side of the sky.
Enter them without any incomplete.
Language hand foot and sound evil.
The power of speech is over without the language.
The sound was very sweet for this woman.
Sounds of the sound of the sound.
I do not know how to speak.
Waiting for things in the night.
The accusations used to lie lies.
The language also preached to lies.
I appreciate the heartbeat from the language.
Everyone does not say Sharif.
Say stolen or say the adultery of the tongue.
Honor to me what he frowned.
The way to show the evil way.
The wife is not with the voice.
Early earrings.
Do not have fun in the sounds.
The poisoning of the wife.
Fear for him in the heart.
Feet of adultery. The Prophecy of the Prophet regarding the language.
Both sides listen to the correct language.
Applicable to all morning organs.
Adapting you always paths.
We will be right to live forever.
Everywhere you will be caught by disobedience.
The one who controls control and language.
Paradise will be the next world in life.
The readers after reading these Hadiss.
I loved to repent repentance.
I do not thank you as a blessing.
The taste of the language is over.
The language is the right to mention God's name.
Thanks to God in every moment.
Such medicines found soon.
The testimony of giving right language.
The wife started feeling like this.
Bells are bells like heart.
No effect on children has no effect.
The repentance of the repentance of repentance.
- کان کا زنا
- Early evil
نامحرم عورت سے تنہائی میں ملنا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ نامحرم عورتوں کے پاس آنے
جانے سے بچاکرو۔ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دیور
کے حق میں کیا فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’دیورتو موت
ہے
[ترمذی]
اور جھوٹی باتیں کرنا
No comments:
Post a Comment