Hom
- قرآن اور سنت میں نکاح کے بغیرعشق کے متعلق کیا وضاحت ہے ؛عشق کے متعلق روحانی ، جسمانی، معاشرتی طور پر کیا نقصانات ہوتے ہیں ؛ اور نکاح کے کیا فوائد ہے۔ پڑھے مختلف واقعات قرآن اور احادیث کے حوالوں کے ساتھ۔
What
is the explanation about the Koran and Sunnah without the marriage;
What is spiritual, physical, social damages about love; and what is the
benefit of marriage. Various events read with Koran and Hadith' s references.
نَحنُ نَقُصُّ عَلیَكَ اَحسَنَ القَصَصِ
سورہ -یوسف -۱
ہم آپ کے سامنے بہترین قصّہ پیش کرتے ہیں۔
دعا
عاجزانہ دل کی طلبگار ہوں ۔
ذکرکرنے کو یارب تیار ہوں۔۔
دل میرا ہر لمحہ ہر حالات میں۔
زکر الٰہی کرتی رہوں دن رات میں۔
دل کو ذکر کی وہ لذت عنایت کر۔
چلتے رہے صدا ہم تیری ہدایت پر۔
دل میرے کو توزکر کر عطا۔
ماحول بھی ہو جائے اس کا گواہ۔
عاجزانہ ماحول کی طلبگار ہوں۔
ذکرکرنے کو یارب تیار ہوں۔
یارب اس دعا کو لذت عطا کر۔
دن قیامت دور ہو خوف وڈر۔
قبر بھی روشن کرنا تو ہماری۔
روز محشر ہمیں دینا رحمت کی سواری۔
اپنے آگے کرنا ہمیں سرخرو۔
جدھر کرے نظر کھڑا ہو تو۔
ذکرکرنے کو یارب تیار ہوں۔
عاجزانہ زبان کی طلبگارہوں۔
ذکرکرنے کو یارب تیار ہوں۔
زبان کو ذکر کا کر اتنا عادی۔
ہر لمحہ کرتی رہوں تیری ہی منادی۔
دل ہو زبان ہو یا ہو میری سماعت۔
میرا ہر اعضا کرے تیری ہی اطاعت۔
کل مسلم اور میرے اہل اورخاندان۔
دن قیامت دینا سب کو جنت میں مکان۔
عاجزانہ سوچ کی ہوں طلبگار ۔
یارب تو رحیم ہے رحمت سے کرنا پار۔
💚
- نَحنُ نَقُصُّ عَلیَكَ اَحسَنَ القَصَصِ
سورہ -یوسف -۱
Alongside the problemSurah-Joseph-
1We offer excellent stories in front of you.
Prayer Looking for a hearty heart.
I'm ready to talk.
Every moment my heart is in every situation.
Keeping the zodiac day in the night.
He mentioned the heart to do so.
The way we walk on your guidance.
The heart gave thanks to me.
The environment is also a witness.
I'm looking forward to the environment.
I'm ready to talk to you.
Thanks to this prayer.
The Day Hour is far away from fear.
Our grave is to light too.
Give us a daily ride.
Let us head ahead.
If you look at the point of view.
I'm ready to talk to you.
I'm a beggar.
I'm ready to talk to you.
It is accustomed to mentioning the language.
Keep your moments every moment.
Do you have a heart or listen to me?
All my heart should obey you.
Tomorrow Muslim and my family members.
To give the day to Judgment, everyone dwell in Paradise.
Emotional thinking
I'm sorry, I'm sorry.
💚
ہم آپ کے سامنے بہترین قصّہ پیش کرتے ہیں
ReplyDelete